۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
مولانا سید محمد میاں عابدی

حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی دامت برکاتہ دامت برکاتہ(ہندوستان) کا بیان بعنوان "انہدام جنت البقیع اور ہماری ذمہ داریاں" حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

انہدام جنت البقیع اور ہماری ذمہ داریاں/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی دامت برکاتہ(ہندوستان) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے

حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی زید عزہ(ہندوستان) کے بیان کو مشاہدہ فرمانے کے لیے یہاں کلک کیجیئے

اس رپورٹ کے مطابق، درس کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۸ شوال المکرم بروزجمعرات۱۴۴۲بمطابق ۲۰ مئی ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔

ur.hawzahnews.com/service/live

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .